جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

ایشوریا کو خوشی راس نہ آسکی ، ابھیشک بچن نے فیصلہ سنا دیا

datetime 9  مارچ‬‮  2017 |

ممبئی(آئی این پی)بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے اور ابھیشک بچن کے درمیان تلخیاں فلم ’اے دل ہے مشکل‘ کی ریلیز کے بعد شروع ہوئیں جو اب تک تھم نہیں پائیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آج کل یہ تلخیاں عروج پر ہیں اور ان تلخیوں کی وجہ کوئی اور نہیں بلکہ ان کی اپنی بیٹی ارادھیا ہے۔کہا یہ جا رہا ہے کہ ابھیشک بچن چاہتے ہیں کہ ان کی بیٹی ارادھیا چائلڈ سٹار کے طور پرسکرین پر نظر آئے جبکہ ایشوریہ اس بات کے قطعی خلاف

 

ہیں۔ایشوریہ نہیں چاہتیں کہ ان کی بیٹی ابھی سے کیمرہ اور سکرین کا سامنا کرے۔ایشوریہ چاہتی ہیں کہ وہ ابھی ان سب چیزوں کے لیے بہت چھوٹی ہے اور اردھیا کو ان سب چیزوں سے دور رہنا چاہیے۔ اس سے پہلے اداکارہ کے اپنی ساس جیا بچن کے ساتھ اختلافات کے چرچے زبان زدِ عام رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…