اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

’’اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں‘‘بے گھر آدمی راتوں رات لاکھ پتی بن گیا ؟

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)غربت اور بیروزگاری ہر ملک میں معاشی بحران کے باعث تیزی سے پھیل رہی ہے اور آج شاید ہی کوئی ملک ایساہو جس میں غربت کا شکار افراد موجود نہ ہو لیکن اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں ۔ایک امریکی شخص جس کے مالی حالات اس قدر خراب ہوئے کہوہ بے گھر ہوگیا لیکن قسمت کس وقت انسان کی چمک جائے کس کو معلوم لیکن امریکی شہری راتوں رات لاکھ پتی بن گیا۔امریکی شہری ایڈم یہ بھول چکا تھا کہ

اس کے پاس ایک لاٹری کا ٹکٹ بھی ہے جس نے اسکو لاکھ پتی بنا دیا ۔جب اس کو معلوم ہوا کہ اس کا 50ہزار ڈالر کا انعام نکلا ہے تواس کی خوشی کی کوئی انتہا نہ رہی اور اس نے رقم ملتے ہی واپس اپنی بیٹی کے ساتھ زندگی گزانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب اپنی بیٹی سے دور نہیں رہ سکتا ۔اس کے جو حالات پہلے تھے جس کی وجہ سے اسکو اپنی بیٹی سے دور رہنا پڑا کیونکہ وہ اس کو ان حالات میں اپنے ساتھ نہیں رکھ سکتا تھا لیکن اب وہ اپنی بیٹی کیساتھ خوشگوار زندگی گزارے گا۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…