اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی فوج کی شان صرف دکھاوا، حقیقت کیا ہے؟ہمارے ساتھ ۔۔ کیا سلوک ہوتا ہے؟

datetime 7  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق ’ویٹرن جوان‘ نامی فیس بک پیج پر پوسٹ کی جانے والی اس ویڈیو میں جوگی داس کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ دفاعی بجٹ رکھنے والی بھارتی فوج کی شان صرف دکھاوا ہے۔ کچھ افسران نے جوانوں کو غلام بنارکھا ہے،جوانوں کوسب سے گھٹیا کھانا دیا جاتا ہے اورکھانا بھی دیا جاتا ہے تو زندہ رہنے کیلئے، ضرورت کیلئے نہیں۔ فوج میں بہت کچھ غلط ہورہا ہے،

ہمیں فوج کے اندر آپس میں لڑنا پڑتا ہے، کب تک برداشت کرتے رہیں گے۔ جو منہ کھولتا ہے، مارا جاتا ہے۔ویڈیو میں جوگی داس کے مطابق اس نے بھارتی وزیراعظم اور وزیرِ دفاع کو سپاہیوں کے ساتھ ہونے والی بدسلوکی سے متعلق ایک سال تک خط لکھے تاہم اس کی شنوائی نہیں ہوئی بلکہ فوجی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر اسے سہائک کی شرم ناک ڈیوٹی پر لگادیا گیا ٗ پورے عرصے میں اسے مسلسل ہراساں بھی کیا جاتا رہا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…