جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

پی ایس ایل کی اختتامی تقریب میں پرفارم کرنے کیلئے علی ظفر نے کتنا معاوضہ لیا؟

datetime 6  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف پاکستانی گلوکار علی ظفر نے پی ایس ایل فائنل کی اختتامی تقریب میں بلا معاوضہ پرفام کرکے پاکستانیوں کے دل جیت لئے۔ تفصیلات کے مطابق علی ظفر نے پی ایس ایل اختتامی تقریب میں پرفارم نہ کرنے کا اپنا فیصلہ واپس لیتے ہوئے تقریب میں شاندار پرفارمنس دی۔ اس حوالے سے علی ظفر

کا کہنا تھا کہ پہلے میں نے مصروفیات کی بنا پر پرفارم نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا لیکن جب مداحوں کی مایوسی دیکھی تو میں آخری لمحات میں میدان میں آنے کیلئے تیار ہوگیا۔ علی ظفر کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل فائنل کا دن میرے اور میرے ملک کیلئے انتہائی بڑا دن تھا۔ مجھے خوشی ہے کہ سب کچھ بہتر طریقے سے انجام کو پہنچ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…