پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

پی ایس ایل کا فائنل ،ریحام خان نے عمران خان پر طنز کے تیرچلادیئے،سنگین الزام عائد

datetime 5  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)چیرمین تحر یک انصاف کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے عمران خان پر دہشت گردی پر سیاست کرنے کا الزام عائد کردیا، کہتی ہیں کہ اچھا ہوتا اگر ’’بنی گالہ ‘‘والے بھی پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے آتے ‘پی ایس ایل کا لاہور میں فائنل دہشت گردوں کی شکست اور قوم کی جیت ہے ‘سیاست کر نیوالوں کو دہشت گردی پر سیاست نہیں کر نی چاہیے ۔

اتوار کے روز پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے آمد کے موقعہ پر جب ان سے سوال کیا گیا کہ عمران خان پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے نہیں آئے کیا اچھانہ ہوتا اگربنی گالہ والے بھی آجاتے تو اسکے جواب میں ریحام خان نے ہاں میں سر ہلاتے ہوئے کہ میں کوئٹہ کی ٹیم کیساتھ ہوں مگر پشاور زلمی والے بھی ہمارے اپنے ہیں اصل میں میچ کوئی بھی جیتے جیت پاکستان کی ہوگی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…