اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’محنت میں عظمت ‘‘گھروں میں پارسل لے کر جانے والا عام انسان کس طرح چین کا امیر ترین شخص بنا؟

datetime 1  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ تصور کریں کہ آپکی دولت میں روانہ کی بنیا د پر 2ارب ڈالر کا اضافہ ہو رہا ہو تو آپ کیسا محسوس کر رہے ہونگے یہ سب ایک حقیقت ہے چین کی سب سے بڑی کورئیر کمپنی سٹاک ایکسچینج میں رجسٹر ہو چکی ہے اور اس کمپنی کے مالک وانگ وائی اس وقت چین کے تیسرے امیر ترین شخص بن چکے ہیں اور انکے اثاثہ جات کی مالیت کا تخمینہ 47ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔ آج وانگ وائی کی کورئیر

کمپنی36 کارگو طیاروں اور 15000 ہزار گاڑیوں کی مالک ہے اور 2015 میں اسکے اثاثہ کی مالیت48ارب ڈالر تھی۔وانگ ایک روسی ےتاجر کی اولاد تھا جب چین میں معاشی اصلاحات کا دور شروع ہوا تو وانگ خاندان ہانگ کانگ منتقل ہو گیا تھا،کاروباری معاملات میں بہتری پر پھر چین منتقل ہوگئے اور ایک چھوٹے صوبے میں اپنے کاروبار کا آغاز کیا اور اس وقت ایسا کاروبار کرنے کو ڈرپوک خیال کیا جاتا تھا، لیکن وانگ نے ہانک کانگ کی سرحد پر ڈیلیوٰ ی کی خدمات جاری رکھیں اور چین کے معاشی ترقی کے دوران اُنھوں نے اپنی محنت سے یہ مقام حاصل کر لیا۔اس کمپنی نے کاروبار کی دنیا میں تیز ترین واپسی کی تھی اس کمپنی نے اپنا آغاز اُس وقت کیا جب ایسے کاربارکرنے والوں کو ڈرپوک خیال کیا جاتا تھا، 1990 کی دہائی میں چین کی حکومت نے وانگ کو پیکیج ڈیل کرنے کی اجازت دی تھی۔ مگر وانگ نے اپنی محنت اور قسمت کے بل بوتے پر یہ مقام حاصل کیا ہے۔وانگ اور پانچ مزید کورئیر کمپنیا ں چلانے ارب پتی جن میںZTO کے مالک بھی شامل تھے ان تمام کمپنیوں نے نیویارک اسٹاک ایکسچینج میں رجسٹر کیا گیا تھا۔ایک کورئیر کمپنی کے ڈاریکٹر کا کہنا ہے کہ نہ صرف پچھلی دہائی میں بلکہ آنے مزید چند سالوں تک چین میں کورئیر کمپنیوں کی ترقی کے لیے بہترین وقت ہے۔ چین کی معاشیات اس دینا میں تیزی سے ترقی کر رہی ہے جس کی وجہ چین میں کورئیر کمپنیاں انتہائی تیزی ترقی کر رہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…