ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کرانے کی اصل وجہ کیا ہے؟شہریارخان نے سیکورٹی اداروں پر بات ڈال دی، حیرت انگیز بیان

datetime 28  فروری‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل تھری کا فائنل کراچی میں ہوگا۔ کراچی آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل ٹو کا فائنل لاہور میں ہونا اچھا اقدام ہے، اس سے دوسرے ممالک کو بھی پتہ چلے گا کہ ہماری سیکیورٹی فورسز کیسی ہیں، فائنل کے لاہور میں انعقاد کے خلاف بیانات دے کر عمران خان سیاست کر رہے ہیں، ہم نے وہی فیصلہ کیا جو

عوام چاہتے تھے، نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا کام شروع کردیا گیا ہے جب کہ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کا فائنل کراچی میں کروایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ نجم سیٹھی دبئی جا کر غیرملکی کرکٹرز سے ملاقات کرکے فائنل کے حوالے سے گفت و شنید کریں گے۔ شہر یار خان کراچی میں سابق کرکٹرز سے ملاقات کریں گے اور ان سے پاکستان میں کرکٹ کی بہتری کے حوالے سے بات چیت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…