ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

بھارت کا لائن آف کنٹرول پر حملہ پاک فوج کا منہ توڑ جواب

datetime 26  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی،کھوئی رٹہ(آن لائن)بھارت کا جنگی جنون بڑھنے لگا ،لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں دو نوجوان لڑکیوں سمیت 4خواتین شدید زخمی ہو گئیں جنہیں طبی امداد فراہم کر نے کے لئے پاک فوج کے جوانوں نے قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اتوار کے روز بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر کھوئی رٹہ سیکٹر

میں شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو نوجوان لڑکیاں اور دو خواتین شدید زخمی ہو گئیں جنہیں پاک فوج کے جوانوں نے تشویشناک حالت میں ہسپتالوں میں منتقل کیا ۔بعد ازاں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کا پاک فوج نے بھی منہ توڑ جواب دیا جس پر بھارتی گنیں خاموش ہو گئیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…