جمعہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2025 

بھارت میں بیٹھ کر طارق فتح کا اسلام کے خلاف ایسا بیان کہ معروف مسلمان تنظیم نے سر کی قیمت مقرر کر دی ۔۔ اس نے کیا کہا تھا ؟ جان کر آپ کا خون بھی کھول اٹھے گا ‎

datetime 25  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی معروف مسلم تنظیم نےطارق فتح کے سر کی قیمت مقرر کر دی، اسلام کے خلاف پروگرام پر نجی ٹی وی کے مالک کا سر لانے والے کو نقد انعام دینے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی گود میں پناہ لینے والے پاکستانی نژاد کینیڈین شہری طارق فتح کی جانب سے ’’زی نیوز ‘‘کے پروگرام میں جمعۃ المبارک کے خطبے کو حرام قراردینے پر معروف بھارتی مسلم تنظیم ’’آل انڈیا فیضان مدینہ کونسل’’نے طارق فتح کا سر قلم کرکے لانے والے کیلئے 10لاکھ 786روپے کا انعام مقررکر دیا ہے جبکہ ’’زی نیوز‘‘کے مالک کا بھی سر قلم کرنے والے کیلئے 5لاکھ روپے انعام مقرر کیا ہے جبکہ دوسری طرف دہلی ہائیکورٹ نےطارق فتح کے نجی ٹی وی زی نیوز کے پروگرام پر نوٹس لیتے ہوئے بھارتی وزارت اطلاعات و نشریات سے جواب طلب کر لیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایس 400


پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…