بدھ‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2026 

آٹھ سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،بدترین صورتحال،حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 19  فروری‬‮  2017 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ آٹھ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران بیرونی کھاتوں کا خسارہ 4 ارب 71 کروڑ ڈالر سے بھی تجاوزکرگیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے سات ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 4 ارب 71 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا۔ جو پچھلے مالی سال سے 90 فیصد زیادہ ہے۔جولائی سے جنوری تک حکومت کو اشیا اور سروسز کی برآمدات سے 15

ارب 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر حاصل ہوئے، جو گزشتہ سال سے 1.3 فیصد کم ہیں۔تیل اور دوسری درآمدات پر 30 ارب 42 کروڑ ڈالر خرچ ہو گئے، جو پہلے سے 9 فیصد زیادہ ہیں۔سات ماہ کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مجموعی طور پر 10 ارب 94 کروڑ 60 لاکھ ڈالر وطن بھجوائے، جو گزشتہ سال سے 21 کروڑ ڈالر کم ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق چھ ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کے 2.5 فیصد تک پہنچ گیا۔ پچھلے سال کا خسارہ جی ڈی پی کے 1.5 فیصد تھا۔جولائی سے دسمبر تک پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار کا حجم 186 ارب 55 کروڑ ڈالر رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…