جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

سابق انگلش کرکٹر پیٹر رچرڈسن85برس کی عمر میں انتقال کر گئے

datetime 18  فروری‬‮  2017 |

لندن(آن لائن) انگلش ٹیم کے سابق اوپننگ بلے باز پیٹر رچرڈسن انتقال کر گئے، ان کی عمر 85 برس تھی۔ رچرڈسن کو 1956ء سے 1963ء کے دوران انگلینڈ کی جانب سے 34 ٹیسٹ میچز کھیلنے کا اعزاز حاصل ہوا، انہوں نے پانچ سنچریوں کی مدد سے 2061 رنز بنائے، 1957ء میں انہیں نمایاں کارکردگی کے اعتراف میں وزڈن کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ سے نوازا گیا

۔1956ء میں آسٹریلیا کے خلاف ایشز ٹیسٹ ان کیلئے یادگار رہا جس میں انہوں نے شاندار سنچری بنائی تھی اور اسی میچ میں جم لیکر نے 19 وکٹیں لیکر ریکارڈ قائم کیا تھا۔ اس کے علاوہ انہیں وورسیسٹر اور کینٹ کی بھی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…