اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

گڈگورننس اور شفافیت ،کون سا صوبہ سب سے آگے؟سندھ بلوچستان پنجاب یا خیبرپختونخوا؟سروے میں حیرت انگیزدعویٰ

datetime 18  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)پلڈاٹ کی سروے رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت گزشتہ تین سال میں گڈگورننس اور شفافیت کے لحاظ سے بہترین قرار، خیبرپختونخوا حکومت دوسرے،بلوچستان تیسرے اور سندھ چوتھے نمبر پر رہا۔جمعہ کو پلڈاٹ نے 25 ترضیاتی عشاریوں کے ساتھ صوبائی حکومت کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ۔

رپورٹ میں پنجاب حکومت گزشتہ تین سال میں گڈگورننس اور شفافیت کے لحاظ سے بہترین قرارپائی ۔کارکردگی کے حوالے سے خیبرپختونخوا حکومت کا دوسرا ،بلوچستان اور تیسرے اور سندھ چوتھے نمبر پر ہے ۔ صوبہ پنجاب قانون کی حکمرانی ،معیشت اور سروسز ڈلیوری کے لحاظ سے بہترین صوبہ ہے ۔ پنجاب کو شفافیت کے لحاظ سے 79.4فیصد سکور ملا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…