ایک بدو خانہ کعبہ کا طواف کر رہا تھا اور زور زور سے کہ رہا تھا کہ
یا اللہ تو جانتا ہے ناں کہ میں تین3 دن سے بھوکا ہوں
یا اللہ تجھے معلوم ہے ناں کہ میرے گھر والوں نے بھی 3 دن سے کچھ نہیں کھایا
یا اللہ تجھے پتا ہے ناں کے میری اونٹنی بھی 3 دن سے بھوکی ہے
وہ یہ کہے جا رہا تھا اور طواف کیے جا رہا تھا
ایک مالدار شیخ نے اس کی دل سوز فریاد سن لی اور درھم و دینار کی تھیلی اسے دینے لگا
بدو بولا جا جا اپنا کام کر تیرے جیسوں سے لینا ہوتا تو یہاں آتا
جس ذات سے مانگا ہے اسی سے لونگا
یہ کہ کر وہ پھر اپنے رب سے مناجات کرنے لگا
ابھی طواف کا آخری چکر باقی تھا کہ ایک شخص اعلان کرتا ہوا مطاف (خانہ کعبہ کے گرد طواف کرنے کے حصے کو مطاف کہتے ہیں) میں داخل ھوا
کہ
فلاں ابن فلاں ! تمہارے چچا کا انتقال ھو گیا ہے اور وہ اپنی وصیت میں تمہارے لیے
200 بکریاں
400 اونٹ
اتنی اتنی مالیت کا مال و اسباب
اتنے طول و عرض پر پھیلی زمین
تمہارے نام کر گئے ہیں
یہ سنتے ہی وہ بدو سجدے میں گر گیا
اللہ اکبر
میرے لئے اللہ ہی کافی ھے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
8سالہ پاکستانی نژاد بچے نے ناسا کی غلطی پکڑلی، ایجنسی کا نشاندہی پر شکریہ
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی



















































