پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

   پاک سرزمین کو دہشتگردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرکے رہیں گے، شہباز شریف

datetime 15  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی )وزیراعلی پنجاب شہباز شریف  نے کہاہے کہ لاہور میں دھماکا پاکستان دشمنوں کی گھناؤنی سازش ہے اور ہم پاک سرزمین کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرکے رہیں گے۔ لاہور سے جاری بیان میں وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا تھا کہ

لاہورمیں دھماکا پاکستان دشمنوں کی گھناؤنی سازش ہے. بزدلانہ کارروائیاں قوم کے عزم کو غیر متزلزل نہیں کرسکتیں، پولیس افسروں اوراہلکاروں نیعظیم مقصد کیلئے قربانی دی جب کہ قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر ہر آنکھ اشکبار ہے اور شہریوں کی شہادت پر بھی دلی صدمہ ہوا ہے۔ پوری قوم شہدا کے لواحقین کے غم میں برابرکی شریک ہے۔ وزیر اعلی نے کہا کہ قوم شہدا کی لازوال قربانی ہمیشہ یاد رکھے گی، دہشت گرد انسانیت کے سفاک دشمن ہیں، معصوم جانوں سے کھیلنے والے کیفر کردار تک ضرور پہنچیں گے، دہشت گردوں کیناپاک وجود سے پاک سرزمین کوپاک کرکے رہیں گے اوردہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قوم ضرورسرخروہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…