پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

پتھروں کے انسانی زندگی پرکیسے اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ ماہرین نے بتا دیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسان کے ماہ پیدائش کی وجہ سے اس کے پتھر کے بارے میں علم ہوتا ہے اور اس کا انسانی شخصیت اور زندگی پر اثر پڑتا ہے۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ کی تاریخ کے مہینے کے حساب سے آپ کا پتھر کون سا ہے۔

جنوری میں پیدا ہونیوالے افراد کا پتھر یاوقت (garnet)ہوتا ہے۔یہ پتھر امن فلاح اور اچھی صحت کی نشانی ہے اور ساتھ ہی یہ دولت اور خوشی بھی لاتا ہے۔
فروری کے افراد کا پتھر نیلم(amethyst)ہے جو کہ بہادری اور مضبوطی کی نشانی ہے۔عام لوگو ں کیلئے یہ پتھر خوشحالی کی علامت ہے۔
مارچ کے افراد کا پتھر آب بحر(aquamarine) ہوتاہے اور ایسے افراد جب بھی سفر پر جاتے ہیں تو انہیں کامیابی ملتی ہے۔
اپریل کے افراد کا پتھر ہیرا(diamond)ہوتا ہے جو خوش بختی کی علامت اور بیماریوں کو ٹھیک کرنے کیلئے طاقتور سمجھا جاتا ہے
مئی کے افراد کا پتھر مرت (emerald)ہوتا ہے جو بادشاہوں کا پتھر تھااور بادشاہوں کی تدفین میں یہ پتھر ان کے ساتھ دفن کیا جاتا تھا۔
جون کے افراد کو موتی(pearl)پہننا چاہئے یہ زیورات میں استعمال کیا جاتا تھا ۔یہ پتھر بھی کامیابی اور خوشحالی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔
جولائی کے افرادکا پتھر روبی ہوتا ہے جوتحفظ کی علامت ہے اور اس پتھر کے حامل افراد دوسرو ں کو تحفظ دیتے ہیں۔
اگست کے افراد کو (peridot)کا پتھر پہننا چاہئے اور قدیم مصری دور میں اسے سورج کا پتھر کہا جاتا تھا۔
ستمبر کے افراد کا پتھر نیلم (sapphire)ہے جو کہ دماغ کو طاقت دینے کے ساتھ اسکی توجہ ایک جگہ پر مرکوز رکھتا ہے۔
اکتوبر کے افرادکا پتھر opelہے اور اسے بہت خوش قسمت مانا جاتا ہے اور اس کو پہننے والے افراد میں زندگی کے تمام رنگ نظر آتے ہیں۔
نومبر کے مہینے میں پیدا ہونیوالے افراد کا پتھرپخراج(topaz) ہوتا ہے اور اس کے پہننے سے وہ اپنے دشمن کی سازشوں سے محفوظ رہتے ہیں۔
دسمبر کے مہینے میں پیدا ہونیوالے افراد کاپتھرفیروزہ(turquoise) کیلئے ہے اور اسے پہننے والے مشکلات کا شکار کم ہوتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…