جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسلام پر پابندی ۔۔۔!جانتے ہیں ایسا کس نے کہا ؟ عالم اسلا م میں شدید غصے کی لہر دوڑ گئی

datetime 14  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایمسٹرڈیم(این این آئی)ہالینڈ میں دائیں بازو کی فریڈم پارٹی کے اسلام مخالف رہنما گیئرٹ ولڈرز نے کہا ہے کہ وہ اپنےملک میں اسلام پر عائد کی جانے والی کسی بھی ممکنہ پابندی کی حمایت کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گیئرٹ ولڈرز نے، جو ایک شعلہ بیان سیاستدان ہونے کے علاوہ اپنے سخت گیر لیکن بہت متنازعہ بیانات کی وجہ سے بھی جانے جاتے ہیں، ایک ٹیلی وڑن انٹرویو میں ماضی کے نازی جرمن دور حکومت کا حوالہ

 

دیتے ہوئے کہا کہ ’اسلام غالبا نیشنلسٹ سوشلزم سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔انہوں نے زہر افشانی کی کہ وہ مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن پاک پر پابندی لگانے کی بھی حمایت کریں گے۔ولڈرز نے، جو اکثر دانستہ طور پر بڑی متنازعہ باتیں کرتے ہیں اور جن کی پارٹی کی سیاسی مقبولیت پر ڈچ مبصرین کے ساتھ ساتھ یورپی ماہرین کو بھی تشویش ہے کہا کہ یورپی یونین کے رکن ملک ہالینڈ میں تماممساجد بند کر دی جانا چاہییں۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…