بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’ہمیشہ زندہ رہنے کا طریقہ ‘‘

datetime 13  جنوری‬‮  2019 |

اللہ رب العزت کی مخلوق حضرت انسان کی خواہشات اس قدر زیادہ ہیں کہ شاید عمری خضری بھی اسکی لامحدود خواہشات کو پورا کرنے کیلئے ناکافی ہو ۔گو کہ ہمیشہ زندہ رہنے کا شوق انسان میںزمانہ قدیم سے چلا آرہا ہے اور اس کام میں کئی سنیاسی اور

کیمیا دان اپنی پوری زندگی موت کے حوالے کر بیٹھے مگر کچھ حاصل نہ ہوا تاہم اگر آپ زندگی لافانی بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو یہ نسخہ آپ کیلئے ہی ہے ۔پرانے وقتوں کی بات ہے کہ ایک عقل مند شخص نے کسی سے کہا کہ ہندوستان میں ایک ایسا درخت ہے ،جس کا پھل کھانےسے انسان ہمیشہ زندہ رہتا ہے ۔ یہ بات بادشاہ تک پہنچ گئی ۔ بادشاہ نے اس درخت کا پھل لانے کے لیے ایک شخص کو ہندستان کی طرف بھیجا ۔ یہ شخص ہندوستان میں پہنچ کر جس سے بھی اس درخت سے متعلق پوچھتا تو وہ اس کا مذاق اڑا دیتا ۔ آخر سا ل ہا سال کی بے سود محنت کے بعد جب وہ وطن کو لوٹنے لگا تو بوقت ِ واپسی اسے ایک بزرگ ملا ۔ اس نے بزرگ کو سار ا ماجرا کہہ سنا یا ۔ بزرگ نے یہ ماجرا سنا تو ہنس دیے ۔پھر انھوں نے کہا :”یہ درخت صرف علم کی نعمت ہے ۔ علم سے انسان دائمی زندگی پاتا ہے اور بے علم آدمی مردہ ہوتا ہے ۔ ”



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…