منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

آپ کا انعام نکل آیا ہے،فون پر عربی زبان میں پیغام،متعدد پاکستانی لُٹ گئے،حیرت انگیزانکشافات

datetime 12  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی) پولیس نے فون پرانعام نکلنے کا لالچ دے کر لوگوں سے رقم بٹورنے والے گینگ کے دو ملزم گرفتار کرلئے ۔ملزمون نے ملک کے مختلف شہروں میں وارداتیں کرنے کااعتراف کرلیا۔سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ کے انسدادڈکیتی ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے فون پر لوگوں کو انعام نکلنے کا لالچ دیرقم بٹورنے والے دو ملزمان کو گرفتارکرکے دھوکہ دہی سے حاصل کی گئی پانچ لاکھ روپے کی رقم برآمد کرلی۔۔ملزمان کا تعلق سرگودھا سے ہے ۔ملزمان خود کو سعودی عرب کویت اور دبئی کا شہری ظاہر کر کے عربی زبان میں

بات کرتے تھے۔اسلام آباد کے نواحی دیہاتوں میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن۔ایک افغانی سمیت اٹھ مشتبہ افراد کو گرفتارکرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تھانہ مارگلہ کی حدود میں سیاری۔گادیاں اور کلنجر کے دیہات میں پولیس اور رینجرزنے صبح کے وقت سرچ آپریشن کیا۔۔سرچ آپریشن کے دوران ایک افغانی سمیت آٹھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔۔مشتبہ افراد سے اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد ہوئیں۔۔گرفتار افراد کو متعلقہ پولیس سٹیشن منتقل کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…