ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

کامیاب ازدواجی زندگی کےرازبتانے والی ثانیہ مرزاکےلئے پریشانی کی خبر

datetime 9  فروری‬‮  2017 |

حیدر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ٹینس سٹار کھلاڑی ثانیہ مرزا کو ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے مبینہ طور پر ٹیکس چوری کے سلسلے میں نوٹس جاری کر دیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا کہ وہ 16 فروری تک ذاتی حثیت میں یا پھر ان کا وکیل حاضر ہو۔ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں واضح نہیں کیا گیا کہ انہیں کس کیس میں طلب کیا گیا ہے

محکمہ انکم ٹیکس کے نوٹس میں  صرف اتنا کہا گیا ہے کہ فنانس ایکٹ 1994 کی دفعات کے تحت ان کے خلاف مبینہ طور پر ٹیکس کی عدم ادائیگی اور چوری کے حوالے سے پوچھا جائے گا۔ ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کے ںوٹس میں مزید کہا گیا اگر انہوں نے اس نوٹس کا جواب نہ دیا تو ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو گی۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ثانیہ مرزانے ایک بھارتی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاتھاکہ شعیب ملک اوران کے درمیان کامیاب ازدواجی زندگی کااہم رازیہ ہے کہ وہ ایک دوسرے دوررہتے ہیں اورکم ملتے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…