جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

دوسروں کواخلاقیات کا درس دینے والوں کی اصلیت آشکار ہوگئی‘ پرویزرشید

datetime 11  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی جعلی ڈگری پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ کہتے ہیں کہ دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا کہ دوسروں کو اخلاقیات کا درس دینے والوں کی اصلیت آشکار ہوگئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت۔ مراد سعید کی جعلی ڈگری کیس سے تحریک انصاف کا اصل چہرہ سامنے آگیا ہے۔اس سے پہلے پشاور یونیورسٹی کی تحقیقاتی رپورٹ میں سامنے آیا تھا کہ پی ٹی آئی کے سوات سے رکن قومی اسمبلی مراد سعید کی مارکس شیٹ جعلی ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ رہنما تحریک انصاف اور یونیورسٹی حکام بے ضابطگیوں میں ملوث ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…