جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

فلم کابل کی پاکستان میں ریلیز ہونے پر ہریتھک روشن نے ناقابل یقین اعلان کر دیا

datetime 4  فروری‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی) فلم’ ’کابل‘‘ کے پاکستان میں ریلیز ہونے پر بھارتی اداکار ہریتھک روشن اور ان کے والد راکیش روشن کافی خوش ہیں۔بھارتی سپر اسٹار ہریتھک روشن کی فلم ’کابل‘ گزشتہ روز پاکستان بھر میں ریلیز کردی گئی ہے جس پر بھارتی ہدایت کار راکیش روشن اور ان کے بیٹے ہریتھک روشن کافی خوش ہیں۔ بھارتی ہدایت کار راکیش روشن کا کہنا ہے کہ پاکستانی سینما مالکان کو فلم ’کابل‘ اس قدر پسند آئی کہ انہوں نے سنسر

 

بورڈ سے صرف کابل کو ہی کلئیر کرایا۔راکیش روشن نے کہا کہ انہیں پاکستان سے فلم کے ڈسٹری بیوٹر نے بتایا کہ سینما مالکان کو فلم ’کابل‘ پسند آئی اور فلم کو سنسر بورڈ سے کلئیر بھی کرایا لیا گیا ہے، جس کے بعد اسے نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔دوسری جانب ہریتھک روشن بھی فلم ’کابل‘ کے پاکستان میں ریلیز ہونے پر اپنی خوشی کا اظہار کیے بغیر نہ رہ سکے اور ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ ’کابل‘ کراچی میں ریلیز ہوچکی ہے، بھارت میں فلم کو بہت پیار ملا اور مجھے پوری امید ہے کہ پاکستان میں بھی فلم کو بھارت جتنی ہی پزیرائی ملے گا۔واضح رہے کہ فلم ’’کابل‘‘ 25 جنوری کو بھارت میں ریلیز ہوئی تھی تاہم اس کا مقابلہ شاہ رخ خان کی رئیس سے تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…