ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاقی وزارت صحت نے ایڈز کے مریضوں کے اعداد وشمارجاری کردیئے

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

کراچی(آن لائن)وفاقی وزارت صحت نے ملک بھر میں موجود ایڈز کے مریضوں کے اعداد وشمارجاری کردیئے ہیں۔جاری اعدادوشمارکے مطابق ملک میں ایڈز کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 17 ہزار 224 ہے۔ ان میں سے 8 ہزار 133 مریض زیرعلاج ہیں

۔پنجاب میں ایڈز کے رجسٹرڈ مریض 6803 اور زیرعلاج 3741 مریض ہیں۔ سندھ میں 5646 رجسٹرڈ مریض ہیں جن میں سے 2257 زیرعلاج ہیں۔خیبرپختوانخوا میں 2085 مریض رجسٹرڈ ہیں اور 917 زیر علاج ہیں۔ بلوچستان میں 526 مریض رجسٹرڈ ہیں جن میں سے 303 زیر علاج ہیں۔خیبر پختو انخوا میں ایڈز کے سب سے زیادہ مریض پشاور میں 587 رجسٹرڈ ہیں۔ بنوں میں 237، چارسدہ میں 118، سوات میں 117 مریض رجسٹرڈ ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…