1999میں جب نواز شریف کو گرفتار کیا گیا تو سب سے پہلے کون انہیں بچانے آیا؟

2  فروری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ 1999میں جب نواز شریف کے گرد گھیرا تنگ کیا گیا اور انہیں گرفتار کیا تو سب سے پہلے نواز شریف کو بچانے کیلئے اس وقت بھی قطری شہزادہ آیا تھا۔ سعد حریری کی شجاعت عظیم سے ملاقات وغیرہ بعد میں ہوئی تھی۔

حامد میر نے کہا کہ ہمیشہ نواز شریف کو بچانےمیں قطریوں نے پہل کی ہے۔ حامد میر کی بات کےجواب میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا تھا کہ ہیلی کاپٹر معاملہ ہو، گرفتاری معاملہ ہو یا پانامہ معاملہ ہر جگہ قطری شہزادہ نواز شریف کو ریسکیو کرنے آجاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…