ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

،قیامت بہت جلد برپا ہو جائےگی!عیسائی ماہرین نے وارننگ جاری کر دی

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عیسائی ماہرین نے قیامت کے جلد برپا ہو جانے سے متعلق وارننگ جاری کر دی، تفصیلات کے مطابق بائبل کے ماہرین عیسائیوں نے قرب قیامت سے متعلق بائبل اور ان کی دیگر مقدس مذہبی کتابوں میں لکھی گئی 45نشانیاں پوری ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے دنیا کےلئے وارننگ جاری کر دی، عیسائی ماہرین نے ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی صدر بننے کو بھی قیامت کی نشانی قرار دیا ہے،

ماہرین کے مطابق نیوکلیئر ہتھیاروں کی دوڑ، کلائمٹ چینج، قاتل ایسٹروئیڈز کی نقل و حرکت اور ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی صدر بننا ایسی نشانیاں ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ قیامت انتہائی قریب اور دنیا ایک طوفان کے دھانے پر کھڑی ہے، اس حوالے سے عیسائی ماہرین نے اپنی مذہبی کتابوں جن میں بائبل جو کہ عہد نامہ قدیم یعنی توریت اور احکامات الٰہی اور عہد نامہ جدید یعنی انجیل پر مشتمل ہے کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ قیامت کی 45نشانیاں پوری ہو چکی ہیں۔عیسائی ماہر ٹوڈ سٹرینبرگ نے اس حوالے سے ریپٹر انڈیکس، بھوت پریت کی منـظر عام پر آنے والی خطرناک سرگرمیاں، دہشتگردی ، موسم میں شدت، ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی صدر کے طور پر ظہور، نیوکلیئر ہتھیاروں کی دوڑ اور عیسائی مذہبی کتابوں میں دئیے گئے حوالوں کو بنیاد بنایا ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل امریکی ماہرین کی بنائی گئی قیامت کی گھڑی جسے بلیٹن آف اٹامک سائنٹسٹ کام نام دیا گیا ہےکو قیامت آنے کے وقت سے متعلق منسوب کیا جاتا ہےکہ حوالے سے بھی انکشاف کیا تھا کہ قیامت کی گھڑی پر ساینسدانوں نے ایٹمی ہتھیاروں کے پھیلائو اور حصول کو مد نظر رکھتے ہوئے ڈھائی منٹ کا تیز رفتار اضافہ کر دیا ہے، اس گھڑی میں رات کے 12بجے کو قیامت سے تعبیر کیا گیا ہے اور ان ڈھائی منٹ سے قبل گھڑی پر 12بجنے میں پانچ منٹ اور تیس سیکنڈ باقی تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…