ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایک انگریز کا قبول اسلام

datetime 1  فروری‬‮  2017 |

حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی نے بتایا کہ مجھے ایک نوجوان ملا اور کہنے لگا میں کل اپنے ایک دوست کو لاؤں گا وہ کافر ماں باپ کا بیٹا ہے میں اس سے کئی دن سے اسلام کے بارے میں بات کر رہا ہوں‘ اب اس نے کلمہ پڑھنا ہے آپ مجھے بتا دیجئے کہ آپ کب وقت دیں گے‘

تاکہ وہ آ کر آپ کے ہاتھ پر مسلمان ہو سکے‘ میری آنکھوں سے آنسو نکل آئے میں نے کہا بچہ! وہ دن میں آئے یا رات میں‘ اگر کلمہ پڑھنا چاہتا ہے تو میں اس کیلئے ہر وقت کی قربانی دینے کیلئے تیار ہوں مجھے خوشی ہوئی کے سمرقند کے بچے آج دین کے نمائندے بن کر زندگی گزار رہے ہیں ۔ میرے نزدیک وہاں پر مساجد بنانے سے زیادہ ان سکولوں‘ کالجوں اور یونیورسٹیوں کا قائم کرنا زیادہ ضروری ہے‘ اس لئے کہ نماز تو سکول اور کالج کے کسی بھی کمرے میں پڑھی جا سکتی ہے یہ مسجد کا بھی رخ نہیں کریں گے اگر ان کو وہاں کے مقامی سکولز اور کالجز میں جانا ہے آپ جو کچھ مسجد میں بتائیں گے سکول اور کالج والے اس پر پانی پھیر دیں گے‘ الحمد للہ کہ وہاں کی صورتحال کے مطابق ضرورت پوری ہو گئی ہے۔ اس لئے کہ نماز تو سکول اور کالج کے کسی بھی کمرے میں پڑھی جا سکتی ہے یہ مسجد کا بھی رخ نہیں کریں گے اگر ان کو وہاں کے مقامی سکولز اور کالجز میں جانا ہے آپ جو کچھ مسجد میں بتائیں گے سکول اور کالج والے اس پر پانی پھیر دیں گے‘ الحمد للہ کہ وہاں کی صورتحال کے مطابق ضرورت پوری ہو گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…