ایم نائن موٹروے ،حکومت نے خوشخبری سنادی

1  فروری‬‮  2017

کراچی(آئی این پی)وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کل ایم نائن موٹروے منصوبے کا افتتاح کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نوازشریف ایک روزہ دورے پرکل کراچی آئیں گے۔ وزیراعظم نوازشریف کراچی تاحیدرآباد ایم نائن موٹروے منصوبے کا افتتاح کریں گے۔یہ موٹروے سپرہائی وے کو حیدرآباد سے ملائے گا۔اس روڈ کی تعمیرسے کراچی اور حیدرآباد کا سفر مزید آسان ہوجائیگا۔

اس موٹروے کی تعمیرکے دوران یہاں سفرکرنیوالوں کوانتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑاتھا۔ستمبرمیں اس موٹروے پر ایک حادثے میں ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستار بھی ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئے تھے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…