ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

سیفِ خدا کی استقامت پر کفر لرزہ براندام

datetime 1  فروری‬‮  2017 |
صحابہ کرامؓ کی زندگیوں کے حالات پڑھ کر حیرانی ہوتی ہے ان کی جواں مردی پر عش عش کر اٹھنے کو دل کرتا ہے۔ ایک مرتبہ مشورہ ہونے لگا کہ اتنے اتنے کافروں کے مقابلہ میں کتنے مسلمانوں کو جانا چاہئے کسی نے کہا‘ ستر چلے جائیں گے‘ کسی نے کہا چالیس چلے جائیں گے‘ کسی نے کہا دس چلے جائیں گے‘ حضرت خالد بن ولیدؓ بھی بیٹھے تھے۔
جب ان سے پوچھا گیا تو وہ کہنے لگے کہ مجھے اکیلے بھیج دیں یہ سن کر کسی نے کہا ’’خالدؓ اس بات سے تو تکبر کی بو آتی ہے‘ وہ فرمانے لگے‘ ہرگز نہیں کیونکہ میری مثال باز کی سی ہے اور کافروں کی مثال ایسے ہے جیسے جال میں پھنسے ہوئے پرندوں کی سی ہوتی ہے۔ اب پھنسی ہوئی چڑیاں باز کا کیا بگاڑ سکتی ہیں؟ پھر فرمانے لگے کہ کافر مردہ ہے اور مومن زندہ ہے اس لئے لاکھوں مردے مل کر بھی ایک زندہ آدمی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ پھر ان پر ایسی امداد اتری نے اللہ تعالیٰ نے ان کو کامیاب فرما دیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…