پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

واپڈا اور چائنہ تھری گارجز کمپنی کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں پردستخط

datetime 11  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم ہاﺅس میں پاکستان اورچائنہ کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب منعقد کی گئی ،تقریب میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور امریکی سفیر سن وی ڈونگ نے بھی شرکت کی ۔بدھ کے روز وزیر اعظم ہاﺅس میں واپڈا اور چائنہ تھری گارجز کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے ،چیئرمین واپڈا ظفر محمود جبکہ چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹر لوچنگ نے معاہدوں پر دستخط کئے ،معاہدے کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان تعلیم وتربیت کے تعاون کو بڑھایا جائیگا،تقریب میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر دفاع خواجہ آصف کے علاوہ دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…