ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

امام صاحب رحمتہ اللہ علیہ سے غلط فہمی کی وجہ

datetime 1  فروری‬‮  2017 |

امام اوزاعی رحمتہ اللہ علیہ شام میں رہتے تھے‘ انہوں نے امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کے بارے میں ایسی ویسی بہت سی باتیں سن رکھی تھیں‘ ایک مرتبہ امام ابوحنیفہؒ کے شاگرد عبداللہ بن مبارک امام اوزاعیؒ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو انہوں نے پوچھا‘ اے خراسانی! (عبداللہ بن مبارک کی نسبت ہے) ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کون شخص ہے میں نے سنا ہے وہ بہت گمراہ ہے۔ عبداللہ بن مبارک رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں خاموش ہو گیا‘

گھر آیا اور امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کے بیان کردہ مسائل پر مشتمل کتاب اٹھائی اور امام اوزاعی رحمتہ اللہ علیہ کی خدمت میں پیش کر دی‘ انہوں نے مطالعہ کیا تو فرمانے لگے‘ اے خراسانی‘ یہ نعمان کون شخص ہے؟ اس کا علمی پایہ تو بہت بلند ہے اس سے تمہیں استفادہ کرنا چاہئے‘ میں نے کہا کہ یہ وہی امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ ہیں جن کے متعلق آپ باتیں سنتے رہتے ہیں۔ ان کا چہرہ فق ہو گیا اور کہنے لگے ہم نے کیا سنا تھا‘ حقیقت کیا تھی فرمایا اے خراسانی! اس کی صحبت اختیار کر اور فائدہ اٹھا۔  امام اوزاعی رحمتہ اللہ علیہ شام میں رہتے تھے‘ انہوں نے امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کے بارے میں ایسی ویسی بہت سی باتیں سن رکھی تھیں‘ ایک مرتبہ امام ابوحنیفہؒ کے شاگرد عبداللہ بن مبارک امام اوزاعیؒ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو انہوں نے پوچھا‘ اے خراسانی! (عبداللہ بن مبارک کی نسبت ہے) ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کون شخص ہے میں نے سنا ہے وہ بہت گمراہ ہے۔ عبداللہ بن مبارک رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں خاموش ہو گیا‘

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…