اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

سوزوکی موٹرزکا کلٹس گاڑیوں کی پیداوار بندکرنے کا اعلان

datetime 1  فروری‬‮  2017 |

کراچی (این این آئی) معروف کار ساز ادارے نے اپنے گاڑیوں کی بکنگ بند کرنے کا اعلان کردیا، سوزوکی موٹرز کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں ڈیلرز کو کلٹس کی بکنگ فوری طور پر نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔سوزوکی موٹرز نے اپنے ایک اعلامیے کے ذریعے ڈیلرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر کلٹس گاڑیوں کی بکنگ بند کردیں، اس حوالے سے اپنے سیلز نمائندگان کو

 

آگاہ کردیا جائے۔سوزوکی کلٹس نے واضح کیا ہے کہ اس سے قبل کی گئی بکنگ پر گاڑیوں کی فراہمی سودوں کے مطابق کی جائے گی تاہم آئندہ کیلئے کلٹس گاڑیوں کی پیداوار بند کردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…