لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی پاک سوزوکی نے کلٹس کی بکنگ بندکرنے کااعلان کردیاہے ۔پاکستانی میڈیاکی رپورٹس کے مطابق کلٹس کی بکنگ بندکرنےکےلئے کمپنی کے جی ایم مارکیٹنگ نے اپنے تمام ڈیلرزکوایک خط کے ذریعے فیصلے سے آگاہ کردیاہے کہ ڈیلرزکلٹس کی بکنگ بندکردیں ۔اپنے خط میں انہوں نے مزیدکہاکہ جن صارفین نے کلٹس کی بکنگ کروالی ہے ان کوکمپنی یہ گاڑیاں فراہم کردے گی ۔خط میں بتایاگیاکہ یکم فروری بروزبدھ سے کلٹس کی نئی بکنگ مکمل طورپربند کردی جائے گی ۔
کلٹس کا دور ختم،سوزوکی کمپنی نے اہم ترین اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟



















































