منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

6بار چیمپئن بننے والے ڈبلیو ڈبلیو ای کے سپر سٹار ریسلر’’ سٹون کولڈ‘‘ آج کل کیا کام کر رہے ہیں ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے

datetime 28  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( آن لائن) پروفیشنل ریسلنگ کی جب بھی بات ہوتی ہے تو جن پہلوانوں کا نام ہمارے ذہن میں آتاہے، ان میں سٹون کولڈ کا نام سرفہرست ہے۔ سٹون کولڈ کا شمار ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے معروف پہلوانوں میں ہوتا ہے جنہوں نے خوب دولت اور شہرت سمیٹی۔ سٹون کولڈ نے 6 مرتبہ چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

انجریز کی وجہ سے 2003ء میں سٹون کولڈ نے ریسلنگ کو خیر باد کہہ دیا تھا۔ تاہم ایک دہائی ہونے کے باوجود پہلوانی کے شوقین افراد انھیں نہیں بھولے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد سٹون کولڈ نے فلموں میں قسمت آزمائی کی اور 2005ء میں دی لونگسٹ یارڈ میں اداکاری کی۔ اس کے بعد انہوں نے 2007ء میں آنے والی فلم کنڈمنڈ میں اہم رول ادا کیا۔ اس کے بعد سے سٹون کولڈ بہت سی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔ ان میں سے 2010ء میں آنے والی بلاک بسٹر فلم دی ایکسپینڈبل اور 2013ء میں آنیوالی فلم گرون اپس قابل ذکر ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…