ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

نو منتخب امریکی صدر نے ملالہ کو رُلا دیا

datetime 28  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آن لائن)نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے امریکہ سے آبدیدہ ہو کر سوال کیا ہے کہ آخر امریکہ میں مسلمان خواتین اور بچوں پر کیوں دروازے بند کئے گئے ہیں ، ہفتے کے روز پاکستان سے تعلق رکھنے والی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سات مسلمان ممالک پر امریکہ میں پابندی کے حوالے سے سوال کیا ہے کہ

آخر مسلمان خواتین اور بچوں کی امریکہ میں انٹری پرکیوں پابندی لگائی گئی ہے ۔واضح رہے کہ امریکہ میں مسلمانوں پر زندگی ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد تنگ ہوئی ہے ۔ ٹرمپ نے اپنے صدر منتخب ہونے سے پہلے مسلمانوں کے خلاف کھل کر زہر اگلا تھا تاہم بعد میں تنقید کا سامنا کرنے کے بعد انہوںنے اپنی پالیسی میں نرمی کا مظاہر ہ کیا مگر اب صدر بنتے ہی ٹرمپ دوبارہ مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنا شروع ہو گئے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…