بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

میں ڈرتا تھا کہ کہیں اس شخص کے سامنے بولا تو ٹیم سے نکال دیا جائوں گا، سرفراز احمد بولے وقار یونس بارے بڑے بڑے انکشاف کر گئے

datetime 26  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی)پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے ڈیڑھ سال بعد آخرکار وقاریونس کے معاملے میں اپنی زبان کھول دی ہے۔ممکنہ طورپر جلد اظہرعلی کی جگہ ون ڈے ٹیم کے کپتان بننے والے سرفرازاحمدنے اعتراف کیاہے کہ انہوں نے وقاریونس کے دورمیں اپنی زبان پر تالا لگایاہواتھاکیونکہ انہیں خطرہ تھا کہ کچھ بولا تو ڈراپ کردیاجاؤں گا۔ایک انٹرویومیں جب سرفرازاحمدسے پوچھا گیا کہ کیا

وہ چیف سلیکٹرکے پاس گئے تھے کہ دورہ زمبابوے کیلئے انہیں آرام نہ کرایا تو جوابا وکٹ کیپر نے کہاکہ ہاں!یہ سچ ہے،میں نے چیف سلیکٹرسے ایسا کہاتھا۔ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے سرفرازاحمد نے کہاکہ دورہ زمبابوے میں آرام دینے کے سبب خوفزدہ تھا کہ کہیں ٹیم میں اپنی جگہ نہ کھودوں کیونکہ اس سے قبل آخری میچ میں پرفارم کرنے کے باوجود مجھے ڈراپ کردیا گیاتھا ۔ورلڈکپ2015 کے دوران پہلے چارمیچوں میں نہ کھلائے جانے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں سرفرازاحمد نے کہاکہ میں کافی ڈراہواتھا،میں کچھ کہتاتو مجھے ہمیشہ کیلئے ٹیم سے نکال دیا جاتا کیونکہ میں نے ایسا دوسروں کے ساتھ ہوتادیکھ چکاتھا۔واضح رہے کہ وقاریونس نے ورلڈکپ2015 کے بعد احمد شہزاد اور عمراکمل کو خراب روئیے کے سبب کم ازکم دو سال تک ٹیم سے باہر رکھنے کی سفارش کی تھی۔پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے ڈیڑھ سال بعد آخرکار وقاریونس کے معاملے میں اپنی زبان کھول دی ہے۔ممکنہ طورپر جلد اظہرعلی کی جگہ ون ڈے ٹیم کے کپتان بننے والے سرفرازاحمدنے اعتراف کیاہے کہ انہوں نے وقاریونس کے دورمیں اپنی زبان پر تالا لگایاہواتھاکیونکہ انہیں خطرہ تھا کہ کچھ بولا تو ڈراپ کردیاجاؤں گا۔ایک انٹرویومیں جب سرفرازاحمدسے پوچھا گیا کہ کیا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…