بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

قانون کی دھجیاں، تحریک انصاف کی رہنماء کا جھگڑا، سپریم کورٹ کا دروازہ توڑ دیا

datetime 25  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں لاہور سے پی ٹی آئی کی عظمیٰ کاردار نے شناختی کارڈ طلب کرنے پر پولیس اہلکار سے ہاتھا پائی کرکے عدالت کا دروازہ توڑ دیا۔بدھ کے روز پانامہ کیس کی سماعت کے لئے لاہور سے پی ٹی آئی کی رہنما عظمیٰ کاردار جب سپریم کورٹ پہنچیں تو

وہاں پر موجود لیڈی پولیس اہلکاروں نے ان سے شناختی کارڈ طلب کیا ،شناخت نہ ہونے پر جب اہلکاروں نے ان جو اندر جانے سے روکا تو عظمیٰ نے ان سے لڑائی شروع کردی اور دروازہ توڑ دیا ، اس حوالے سے عظمیٰ کاردار کا موقف لیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ دروازہ میں نے نہیں توڑا بلکہ پولیس اہلکاروں نے مجھ پر تشدد کیا ہے اور عدالت کا دروازہ بھی انہیں لوگوں نے توڑا ہے ۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…