اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

datetime 24  جنوری‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھرمیں سونے کی قیمت 150 روپے کمی سے 50 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگئی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق منگل کے روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 1 ڈالر فی اونس کمی دیکھنے میں آئی اور نئی قیمت 1212 ڈالر فی اونس رہی۔ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی

جس کی وجہ سے ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 150 روپے کمی سے 50 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…