جمعرات‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2024 

ترقیاتی منصوبے اپنی جگہ لیکن۔۔۔! چین سے یہ چیز ہرگز نہیں لیںگے،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 23  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبوں کیلئے چین کی اپنی افرادی قوت لانے کی باتوں میں قطعاًکوئی حقیقت نہیں ،حکومت نے سی پیک کے تحت شروع کئے گئے منصوبوں کیلئے افرادی قوت تیار کرنے کی غرض سے متعدد اقدامات کئے ہیں اور38مخصوص شعبوں کیلئے تربیت فراہم کی جارہی ہے۔

ایک انٹر ویو میں احسن اقبال نے کہا کہ چین نے مسلم لیگ (ن) کی حکومتوں کا ٹریک ریکارڈدیکھاہے ۔انہوں نے کہاکہ چین نے ٹریک ریکارڈ دیکھتے ہوئے سی پیک کے تحت منصوبوں پر اربو ں ڈالر کی سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا ۔ حکومت تمام منصوبوں میں زیادہ سے زیادہ شفافیت کو یقینی بنارہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ بعض عناصر ان منصوبوں کے بارے میں ابہام پیدا کر کے پاکستان کی ترقی کے عمل کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں تاہم وزیر اعظم نے آزادکشمیر ، گلگت بلتستان سمیت تمام صوبوں کو اعتماد میں لیتے ہوئے ان سازشوں کو ناکام بنا دیا ہے۔

 

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…