لاہور (آئی این پی) موٹورولا کی طویل عرصے بعد پاکستان کی سیلولر مارکیٹ میں واپسی کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق موبائل فون بنانے والی مشہور کمپنی موٹورولا کئی برس کے بعد پاکستان کی مارکیٹ میں دوبارہ واپسی کی تیاری کر رہی ہے۔ ماضی میں موٹورولا کو پاکستان کی موبائل فون مارکیٹ میں خاصی مقبولیت حاصل رہی ہے۔ تاہم مالی حالات خراب ہونے کے باعث کچھ برس قبل موٹورولا نے پاکستان میں اپنا کاروبار ختم کر دیا تھا۔ تاہم اب کمپنی جلد دوبارہ پاکستان میں کاروبار شروع کرنے والی ہے۔ کمپنی کی جانب سے پاکستان میں کئی سمارٹ فونز فروخت کیلئے پیش کیے جائیں گے۔
عوام کے پسندیدہ موبائل بنانے والی کمپنی کا پاکستان میں واپسی کے بعد اہم اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































