اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

datetime 20  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ، کاروبار کےدوران ایک موقعے پر ہنڈرڈ انڈیکس 264 پوائنٹس اضافے سے 48 ہزار 900 کی سطح تک پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز حصص بازار میں سرمایہ کار سرگرم نظر آئے ۔

سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس میں 264 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ، جس سے ہنڈرڈ انڈیکس 48 ہزار906 کی سطح تک پہنچ گیا ۔معاشی تجزیہ کار مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ ٹی بلز میں کٹ آف ایلڈ میں 3 سے 4 بیسز پوائنٹس کمی سے شرح سود بڑھنے کے امکانات کم ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے شئیرز کی خریداری دیکھی جارہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…