اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

قبائلی علاقہ جات کا مستقبل،خودمختاری یا خیبرپختونخوامیں شمولیت؟ عمران خان نے دوٹوک موقف کا اعلان کردیا

datetime 18  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ فاٹا میں بتدریج اصلاحات متعارف کرانی چاہیں اور پہلے مرحلے میں وہاں بلدیاتی نظام کو توسیع دینی چاہیئے تاکہ جرگہ سسٹم اور فاٹا کی روایات برقرار رہیں،وزیراعلیٰ ہاؤس میں سی پیک کے تناظر میں مختلف محکموں کی طرف سے دیئے گئے بریفینگ کے موقع پر عمران خان کاکہنا تھا کہ فاٹا میں بتدریج اصلاحات متعارف کرانی چاہیں اور پہلے مرحلے میں وہاں بلدیاتی نظام کو توسیع دینی چاہیئے تاکہ جرگہ سسٹم اور فاٹا کی روایات برقرار رہنا چاہیئے کیونکہ یہ فاٹا کی حسن و خوبصورتی ہے۔

ہمیں فاٹا کے بہتر مستقبل کیلئے بہتر فیصلے کرنا ہوں گے ۔وہاں روایتی طور پر جمہوری کلچر موجود ہے۔ہمیں بھر پور وژن کے ساتھ فاٹا کو ساتھ لے کر چلنا ہے۔ ۔وزیراعلیٰ نے فاٹا اصلاحات سے متعلق بریفینگ کے دوران کہا کہ ہم فاٹا کے خیبرپختونخوا کے انضمام کے حق میں ہیں اور اس کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…