جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

جہاز صرف32اور پائلٹ کتنے،پی آئی اے کے بارے میں ایساانکشاف جو ہوش اُڑادے

datetime 17  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے کی شاہ خرچیاں ،پی آئی اے کے بیٹرے میں 32جہازہیں جبکہ ان جہازوں کواڑانے کےلئے 522پائلٹس قومی ائرلائنزکی ملازمت کررہے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ میں وفاقی وزیرپارلیمانی امورشیخ آفتاب نے بتایاکہ 522پائلٹس میں سے 458پائلٹس ریگولرہیں جبکہ 20کیڈٹ پائلٹس اور17پائلٹس ایگزیکٹوڈیوٹی پرہیں ۔انہوں نے ایوان کوبتایاکہ پی آئی اے کےلئے نئے طیارے نہیں خرید ےجارہے ہیں جبکہ چارطیارے لیزپرلیے جائینگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…