منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

دنیا کی آدھی دولت پرصرف آٹھ افرادکا قبضہ

datetime 17  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)فلاحی ادارے آکسفیم نے انکشاف کیاہے کہ دنیا کی آدھی دولت پرصرف آٹھ افرادقابض ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر آکسفیم نے ایک پورٹ جاری کی جس میں بتایا گیا کہ چھ امریکی، ایک اسپینش اور میکسیکو کا ایک تاجردنیا کی آدھی دولت کے مالک ہیں ۔
امریکی شہریوں میں مائیکروسافٹ کے مالک بِل گیٹس، امیزون کے مالک جیف بیزوس، فیس بک کے شریک مالک مارک زکربرگ، اوریکل کے لک لیری ایلیسن، نامور سرمایہ کار وارن بفٹ، نیویارک کے سابق میئرمائیکل بلومبرگ ہیں ۔اسپین کے امانشیواورٹیگا اور میکسیکو کے کارلوس سلِم بھی امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل ہیں ۔ادارے نے اپنی رپورٹ میں ٹیکس نیٹ مضبوط بناکر دولت کی نیچے تک منتقلی کی تجویز دی ۔آکسفیم مختلف فلاحی اداروں پر مشتمل ایک ادارہ ہے جو غربت میں کمی کے لیے کام کررہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…