منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

عابدہ پروین کیساتھ ایسا کیا کام ہو گیا کہ انہوں لائیو پروگرام میں پرفارم کرنے سے انکار کردیا

datetime 17  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) عاطف اسلم اور عابدہ پروین کا کنسرٹ انتظامیہ کی نااہلی کے باعث انتہائی بدنظمی کا شکار ہوگیا۔ڈیفنس میں واقع معین خان اکیڈمی میں عاطف اسلم، عابدہ پروین اورعاصم اظہر کا کنسرٹ ہوا جس میں انتظامیہ کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ انتظامات کے باعث کنسرٹ تاخیرسے شروع ہوا اور بدمزگی کا شکار ہوگیا۔ کنسرٹ کا آغاز عاصم اظہر کی گائیکی سے ہوا جس میں بدنظمی کے باعث پرفارمنس بیچ میں روک دی گئی۔کنسرٹ میں میزبانی کے فرائض انجام دینے والے احمد گوڈل نے بتایا کہ ہجوم بے قابو ہوکر بدتمیزی کررہا تھا اور سیکیورٹی نام و نشان کی نہیں تھی
عابدہ پروین نے سیکیورٹی کے انتہائی ناقص انتظام اور بے قابو ہجوم کو دیکھتے ہوئے پرفارم کرنے سے انکار کردیا تھا تاہم انتظامیہ کی جانب سے یقین دہانی کرانے کے بعد انہوں نے پرفارم کیا جب کہ ان کی پرفارمنس کے دوران بھی بدتمیزی جاری رہی۔عاطف اسلم اسٹیج پر آئے جس پر شرکا ء نے خوب جوش و خروش کا مظاہرہ کیا، عاطف نے’’وہ لمحے‘‘، ’’عادت‘‘، ’’تاجدار حرم‘‘ کے علاوہ اپنے مشہور گیت گائے تاہم اس دوران بھی بدتمیزی عروج پر رہی ۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…