اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب میں بھی پی آئی اے کے خلاف ناقابل یقین اقدام ہوگیا

datetime 15  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں سعودی ائیر پورٹ اتھارٹی نےپی آئی اے کومسافروں کا سامان پاکستان چھوڑ جانے پرقومی ایئرلائن کو 10ہزار ریال جرمانہ کر دیا ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مسافروں نے سامان کی عدم دستیابی پر پی آئی اے کیخلاف شدید احتجاج کیاجس پرسعودی ایوی ایشن کی جانب سے ادارے کو 10ہزار ریال جرمانہ کر دیا گیا ۔پی آئی اے کویہ جرمانہ فوری اداکرناپڑا۔واضح رہے کہ اس سے قبل افغانستان میں بھی پی آئی اے ٹیکس ڈیفالٹرہوچکی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…