اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

یہ کام نہیں کرسکتے ،پاکستان نے ایران کو صاف جواب دیدیا

datetime 13  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)و زیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ فی الوقت گیس منصوبے پر کام شروع نہیں کر سکتے ‘ایران پر پابندیاں تاحال مکمل طور پر ختم نہیں ہوئیں۔ جمعرات کو سینیٹر جہانزیب جمالدینی کے نکتہ اعتراض کا جواب دیتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ایران پر تاحال پابندیاں مکمل طور پر ختم نہیں ہوئی ہیں۔ جب تک پابندیاں مکمل طو رپر ختم نہ ہوں پاک ایران گیس منصوبے پر کام نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ ہمارا جو معاہدہ ہوا اسے من و عن برقرار رکھیں گے اسی پرانے معاہدے کے تحت ایران سے گیس حاصل کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ گیس معاہدے پر نظر ثانی نہیں کر رہے ہیں۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…