پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پی آئی اے کے ملازمین ایئر پورٹ پر کن غیر ملکیوں سے گتھم گتھا ہو گئے؟

datetime 13  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل اےئر پورٹ پر پی آئی اے اور امارات ایئر لائن کے ملازمین میں لڑائی ‘اےئر پورٹ لاؤنج میدان جنگ بنا رہا جبکہ اس موقعہ پر ڈپٹی اےئر پورٹ منیجر قصیر خان خاموش تماشائی بنے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز ایک انٹر نیشنل پرواز کی لاہور آمد کے موقعہ پر کسی بات پر لاؤنج میں پی آئی اے اور امارات اےئر لائن کے ایک ملازم کے در میان کسی بات پر تلخی کلامی ہو ئی اور دیکھتے دیکھتے یہ تلخی کلامی لڑائی او ر انکے دیگر ملازمین تک پہنچ گئی جس پر اےئر پورٹ لاؤنج میدان جنگ بنا رہا اور وہاں مسافر کئی منٹ تک یہ تماشا دیکھتے رہے مگر کسی نے کوئی مداخلت نہیں کی اور ڈپٹی اےئر پورٹ منیجر قصیر خان خاموش تماشائی بنے رہے تاہم بعدازں اے ایس ایف نے مداخلت کر کے معاملے کو ختم کر ودایا ۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…