جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

بجلی صارفین کو3 روپے فی یونٹ تک ریلیف ملنے کی توقع

datetime 9  مارچ‬‮  2015 |

اسلام اباد (نیوز ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) تقسیم کارکمپنمیوں کی طرف سے دی گئی درخواستوں پررواں ماہ کے اختتام تک اپ فرنٹ ٹیرف کاتعین کرے گا۔نیپرا ذرائع کے مطابق ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والی حالیہ کمی اورپیداوار میں اضافے کے باعث ملک بھرکے بجلی صارفین کو3روپے فی یونٹ تک کا ریلیف ملنے کی توقع ہے۔ذرائع نے بتایاکہ نیپرا نے اس حوالے سے اپنی تیاری مکمل کر لی ہے اور ائندہ ہفتے سے مرحلہ وار تمام تقسیم کارکمپنیوں کے اپ فرنٹ ٹیرف کاتعین کردیا جائے گا جبکہ اس سے پہلے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بھی صارفین کومزید2سے3 روپے فی یونٹ ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ تقسیم کار کمپنیوں کی طرف سے گزشتہ سال اپریل سے اگست کے دوران اپ فرنٹ ٹیرف کی درخواستیں نیپرا کو بھجوا دی گئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…