ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

راحیل شریف وطن واپس پہنچ گئے،سعودی عرب کیساتھ معاملات کی تفصیلات بتادیں

datetime 10  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق آرمی چیف راحیل شریف کی سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے راحیل شریف کے قریبی ساتھی میجر جنرل(ر) اعجاز اعوان نے بتایا ہے کہ راحیل شریف سعودی عرب ذاتی نوعیت کے دورے پر گئے تھے۔میجرجنرل (ر) اعجازاعوان نے بتایاکہ راحیل شریف نے مجھے بتایاکہ وہ حکومت اورپاک فوج کی رضامندی کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کریں گے۔اعجازاعوان نے بتایاکہ راحیل شریف نے سعودی حکومت کو عہدہ سنبھالنے کیلئے اپنی رضامندی سے آگاہ کر دیا ہے۔ تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ حکومت اور جی ایچ کیو سےاین اوسی ملنے کے بعد ہی کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…