ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

2 ہزار لیٹر دودھ ضائع کردیاگیا، کس چیز کی ملاوٹ کی گئی تھی؟افسوسناک انکشاف

datetime 10  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی لاہور اور فیصل آبادمیں کارروائیاں ،2 ہزار لیٹر ناقص دودھ برآمدکرلیا ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب فود اتھارٹی کی ڈائریکٹر آپریشنز رافعہ حیدرنے کہا کہ کھانے پینے کی اشیامیں ملاوٹ کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈان کے دوران فیصل آباد میں دودھ لانے والے 40 ٹینکرز کی چیکنگ کی گئی لاہور میں مختلف انٹری پوائنٹس پر دودھ کی چیکنگ کی گئی جس کے دوران 2 ہزار لیٹر دودھ کو ناقص قراردیا گیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر شہبازسرور کے مطابق دودھ میں فارمالین ،سوڈیم کلورائیڈ اورپانی کی ملاوٹ پائی گئی ہے۔فارمالین دودھ میں ڈالنے والے دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ دودھ کو موقع پر ہی ضائع کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…