منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

طیبہ تشدد کیس نے بھیانک دھندے سے پردہ اُٹھادیا،لرزہ خیز انکشافات

datetime 8  جنوری‬‮  2017

فیصل آباد (آئی این پی) ایک گروہ ایسی وارداتیں کر رہا ہے جو کم عمر لڑ کیوں کو اغواء کر کے اپنی بیٹی یا قریبی رشتہ دار ظا ہر کر کے اسلام آباد سمیت کئی دوسرے شہروں میں سرکاری افسران کے گھروں میں نو کر یاں کروا کر رقم وصول کر رہا ہے-تھا نہ صدر میں درج ایف آئی آرسے اسلام آباد جج کے گھر تشدد کا نشا نہ بننے والی طیبہ کی حقیقی والدہ کا پتہ چل گیا تفصیلات کے مطا بق کما لیہ کے نوا حی گاؤں کرم کا ٹھیہ کی رہا ئشی کو ثر بی بی 2015میں اپنے کسی عزیز کو ملنے فیصل آباد کے نوا حی گا ؤں آئی اور اچا نک اس کی 9سال بیٹی غا ئب ہو گئی فوری طوراس کی گمشدگی کی اطلاع تھا نہ صدر میں دی گئی پو لیس والدہ کی رپورٹ پر زیر دفعہ 365مقدمہ نمبر 216/2015 اغواء کا درج کر لیا اور بچی کی تلاش شروع کر دی

بچی کے قریبی رشتہ دوروں نے بتایا کہ ٹی وی پر تصویر دیکھ کر طیبہ کی والدہ نے اپنی گمشدہ بیٹی کو پہچان لیا طیبہ کی جعلی پھو پھی جو گرفتار ہو چکی اس کا بھی طیبہ کے سا تھ کو ئی تعلق نہیں ذرا ئع نے کہ ایک گروہ ایسی وارداتیں کر رہا ہے جو کم عمر لڑ کیوں کو اغواء کر کے اپنی بیٹی یا قریبی رشتہ دار ظا ہر کر کے اسلام آباد سمیت کئی دوسرے شہروں میں سرکاری افسران کے گھروں میں نو کر یاں کروا کر رقم وصول کر رہا ہے لڑ کیوں کے اغواء کے کئی مقدمات تھا نہ صدر سمیت دوسرے تھا نوں میں درج ہیں ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…